نوٹوں کی منسوخی کے فیصلے پر اپوزیشن کے مرکزی حکومت کی پارلیمنٹ سے سڑک تک کئے جا رہے زبردست گھیراؤ کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایک بار پھر بڑے نوٹوں کے چلن کو بند کئے جانے کے فیصلے کو کسان، غریب اور
ملک کے مفاد میں قرار دیا۔
مسٹر مودی نے یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی کی پریورتن ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا "پائی پائی پر سوا سو کروڑ اہل وطن کا حق ہے۔
ہم تو فقیر آدمی ہیں۔